ٹی وی مشہور اداکارہ سنجیدہ شیخ نے کروایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
سنجیدہ شیخ (Sanjeeda Shaikh) کی کچھ انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جن کو سنجیدہ شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ سنجیدہ شیخ کی کچھ انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر کو سنجیدہ نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد سنجیدہ کے چاہنے والے ان کی خوبصورتی پر فدا ہوگئے ہیں ۔ تصویر: instagram/@iamsanjeeda

بتادیں کہ سنجیدہ شیخ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن یہاں اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر:instagram/@iamsanjeeda

اس مرتبہ انہوں نے اپنی انتہائی بولڈ اور گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ فینس کو سنجیدہ کا یہ انداز کافی پسند آرہا ہے ۔ تصویر: instagram/@iamsanjeeda

سنجیدہ شیخ کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ ان کی تصویروں پر لوگ جم کر ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کرتے نظر آرہے ہیں ۔ تصویر: instagram/@iamsanjeeda

حالانکہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب سنجیدہ شیخ نے اپنی اتنی بولڈ تصویر شیئر کی ہے ۔ ان کا انسٹاگرام ان کی گلیمرس تصاویر سے بھرا پڑا ہے ۔ تصویر: instagram/@iamsanjeeda