உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری نے بگ باس کو لیکر کہہ ڈالی یہ بات، بولیں لوگوں کو ہے یہ بڑی غلط فہمی

    بگ باس 11 کی کنٹسٹنٹ رہ چکیں سپنا چودھری (Sapna Choudhary) نے حال ہی میں نے انڈسٹری میں ہونے والے بھید بھاو پر بڑا بیان دیا اور یہ کہہ کر لوگوں کو حیران کر دیا، ’میں چھوٹے کپڑے نہیں پہنتی، اس لئے ہندی فلم ٹی وی شوز میں کام نہیں ملا‘۔ ای ٹائمس کو دیئے ایک انٹرویو میں سپنا چودھری نے کہا، ’میں اس سال انڈسٹری میں 15 سال پورے کروں گی، لیکن ابھی بھی میں خوابوں کو پورا نہیں کرسکی۔