உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سپنا چودھری نے دیسی اداوں سے برپا کیا قہر، مداحوں نے کہا- بھابھی... قطعی سلفاس

    سپنا چودھری (Sapna Choudhary) آج کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ اپنے کام سے انہوں نے ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی زبردست نام کمایا ہے۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر سپنا چودھری کی زبردست فین فالوئنگ ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب جب وہ سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ شئر کرتی ہیں، وہ فوراً وائرل بھی ہوجاتی ہے۔