دلیپ سنگھ رانا عرف دا گریٹ کھلی نے سولن میں ہوئی پریس کانفرنس میں بتایا کہ 7 جولائی کو سولن میں ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے ہوں گے۔انہوںنے کہا کہ وہ ہماچل پردیش میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل لیول کا مقابلی کروانے جا رہے ہیں۔اس میں 10 میل ریسلر اور 5 فیمیل غیر ممالک ریسلر ہیں۔