ممبئی: سپنا چودھری جو عام طور پر سلوار سوٹ میں نظر آتی ہیں، جب وہ ویسٹرن ڈریس میں اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں تو فینس میں وائرل ہوجاتی ہیں۔ سپنا چودھری کا دیسی لک شائقین کو نہ صرف پسند ہے بلکہ ان کا ویسٹرن لک بھی فینس کو کافی پسند آتا ہے۔ جیسے ہی سپنا چودھری کوئی نئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو فینس اس کی تصویر پر لائکس اور کمنٹس کی بوچھار کر دیتے ہیں ۔ (فوٹو کریڈٹ: انسٹاگرام ۔ @itssapnachoudhary)