உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کامیڈی شو 'ہپو کی الٹن پلٹن' میں اب یہ اداکارہ لگائے گی گلیمرس کا تڑکا ، دیکھئے تصاویر

    کامیڈیل سیریل 'ہپو کی الٹن پلٹن' (Happu Singh Ki Ultan Paltan) کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں ۔ یہ شو اپنے فینس کو کافی ہنساتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو مشہور اداکارہ سپنا سکروار (Sapna Sikarwar) اس شو میں دھماکہ دار انٹری کرنے والی ہیں ۔