உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارا علی خان نے اس شخص کے ساتھ منایا نئے سال کا جشن ، تصویر ہوئی وائرل، جانئے کیوں

    New Year 2021 Celebration : بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان (Sara Ali Khan) نے اپنے بھائی ابراہیم (Ibrahim Ali Khan) کے ساتھ نئے سال کا جشن منایا ۔ سارا نے سوشل میڈیا پر بھائی ابراہیم کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے ، جس میں دونوں سخت ٹھنڈ میں آگ کے پاس بیٹھے نظر آرہے ہیں ۔