سارا علی خان اور کارتک آریان کی فلم ’ لو آج کل‘ کا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ یہ فلم 14 فروری کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ کارتک آریان ممبئی میں ٹریلر جاری ہونے پر تصویر کھنچواتے ہوئے۔ سارا علی خان میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے امتیاز علی ممبئی میں ٹریلر جاری ہونے پر کارتک سے گلے ملتے ہوئے۔ کارتک آریان، سارا علی خان اور امتیاز علی ممبئی میں ٹریلر جاری ہونے پر ایک ساتھ فوٹو کھنچواتے ہوئے۔ کارتک آریان سارا علی خان کا پیر چھوتے ہوئے۔