உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ علی خان نے بلیک تھائی سلٹ ڈریس میں برپا کیا قہر، قیمت جان کر اڑ جائیں گے ہوش

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan) مایانگری ممبئی میں ہوئے ’پنک ولا اسٹائل آئیکن ایونٹ‘ میں پہنچیں۔ ایونٹ میں سارہ علی خان کے علاوہ گلیمر ورلڈ کے کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی، لیکن لوگوں کی نگاہیں سارہ علی خان پر مرکوز رہیں۔ انہوں نے ڈیوڈ کوما اور کرسٹل مڈی کا ڈیزائن کیا ہوا ہائی سلٹ بلیک گاون میں انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضافہ کیا۔