உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sara Ali Khan Mowgli Look: سارہ علی خان نے فلانٹ کیا اپنا شاندار لُک، اداکارہ کی سادگی پر فدا ہوئے مداح

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan Mowgli Look) اپنے موگلی لُک والی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ سارہ علی خان کی یہ تصاویر شردھا کپور کے رومرڈ بوائے فرینڈ اور فوٹو گرافر روہن شریشٹھ نے لی ہے۔