உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے کبھی درگاہ تو کبھی چرچ اور مندر۔گردوارا کے ساتھ مسجد میں مانگی دعا

    اپنے لیٹسٹ پوسٹ میں سارہ مسجد شریف کے سامنے ہیں جس میں وہ دعا کی طرح ہاتھ پھیلائے نظر آئیں۔