உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ علی خان نے IIFA 2020 میں لگایا دیسی گلیمرس کا تڑکا، شرارا ڈریس میں نظرآیا اداکارہ کا خوبصورت انداز

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے آئیفا ایوارڈس (IIFA Awards 2022) میں دیسی گلیمر کا تڑکا لگایا۔ انہوں نے ایونٹ کے دوران اپنے دیسی لُک سے لوگوں کا دل جیت لیا۔ ان کی انہوں نے خوبصورت تصاویر اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ وہیں آئیفا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بھی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔