உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ علی خان نے کیا انکشاف، بولیں ’اترنگی رے‘ دیکھنے کے بعد خوب روئے والد سیف علی خان اور ماں امرتا سنگھ

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں ان کے کردار اور اداکاری کے دیکھنے کے بعد ان کی ماں اور والد یعنی امرتا سنگھ اور سیف علی خان دونوں (Amrita Singh-Saif Ali Khan both Cry after see Atrangi Re) روئے تھے۔ سارہ علی خان نے کہا کہ جب آپ کے والدین کو آپ پر فخر محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے سبھی حصولیابیاں حاصل کرلی ہیں۔