உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ علی خان کو جب لگا کہ والد سیف علی خان دیتے ہیں ’گالی‘ اور ماں امرتا سنگھ چلاتی ہیں پورن سائٹ

    سیف علی خان (Saif Ali Khan) اور امرتا سنگھ (Amrita Singh) کے طلاق کے بعد ان کے بچے بیٹی سارہ علی خان (Sara Ali Khan) اور بیٹے ابراہیم علی خان (Ibrahim Ali Khan) ماں کے ساتھ رہے۔ تینوں اکثر کوالٹی ٹائم ساتھ میں گزارتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ آخر کیوں انہیں لگتا تھا کہ ان کی ماں اور ابا دونوں ‘نگیٹیو لوگ‘ ہیں۔