سارہ علی خان (Sara Ali Khan) اچھے سے جانتی ہیں کہ زندگی کا لطف کیسے اٹھایا جاتا ہے۔ وہ فلموں میں مصروف ہونے کے باوجود گھومنے پھرنے کے لئے وقت نکال ہی لیتی ہیں۔ اب اداکارہ کو برطانیہ میں اپنی زندگی کا لطف لیتے ہوئے دیکھا گیا۔ (Instagram/saraalikhan95)