உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مندر میں آشیرواد لینے پہنچی سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان، لوگوں نے جم کر مذہب کو لیکر کئے سوال

    حال ہی میں سارہ علی خان کاماکھیا دیوی مندر پہنچی تھیں جہاں سے انہوں نے اپنی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں انہیں سفید سوٹ اور آسام کا ٹریڈیشنل اسکارف ڈالے نظر آرہی ہیں۔ اس لک میں سارہ بیحد ہی سادگی میں نظر آئیں۔ سارہ نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا، سکون، شکریہ اور آشیرواد ۔