உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ سارہ علی خان نے شیئر کی بیحد ہی خاص تصویریں، سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ

    سارہ نے بھائی کے یوم پیدائش کو بیحد ہی خاص انداز میں مبارکباد پیش کی۔ (Photo credit: instagram/@saraalikhan95)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان (Ibrahim Ali Khan) کے بیٹے ابراہیم علی خان (Ibrahim Ali Khan) کیلئے پانچ مارچ خاص ہے۔ وہ اس لئے کہ اس دن ان کی سالگرہ ہوتی ہے اور اب ابراہیم نے اپنا بیسواں یوم پیدائش منایا۔ ابراہیم کے یوم پیدائش کو خاص بنانے کیلئے ان کی بہن سارہ علی خان نے ایک بیحد ہی خوبصورت تصویر بھائی کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

    تازہ خبر