سال 2021 کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ایسے میں پوری دنیا نے اپنے اپنے طریقے سے نئے سال کا خیر مقدم کیا ۔ بالی ووڈ سلیبریٹیز نے بھی اپنے اپنے انداز میں نئے سال کا استقبال کیا ۔ بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان نے اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ نئے سال کا جشن منایا ۔ سارا نے سوشل میڈیا پر بھائی ابراہیم کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے ، جس میں دونوں سخت سردی میں آگ کے پاس بیٹھے نظر آرہے ہیں ۔(Photo:@saraalikhan95/Instagram)
ممبئی۔ اداکار سیف علی خان (Saif Ali Khan) کے بیٹے ابراہیم علی خان(Ibrahim Ali Khan) بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہنا پسند کرتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ان کی فین فالونگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ابراہیم کی کوئی بھی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے۔ حال ہی میں ابراہیم کی ایک تازہ پوسٹ زبردست سرخیاں بٹور رہی ہے۔ اس پوسٹ میں ابراہیم نے اپنی شرٹلیس تصویر شیئر کرکے مداحوں کو ایک خاص پیغام دیا۔ لوگوں نے ان کا انداز کافی پسند کیا لیکن کچھ لوگوں نے ان کی بہن سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کا نام لے کر ابراہیم کو ٹرول کرنا شروع کردیا۔
(Photo Credit- @saraalikhan95/Instagram)
یہ پہلی بار نہیں جب ان دونوں کو اس طرح سے ٹرولرس نے نشانے پر لیا ہو۔ بتادیں کہ سارہ۔ابراہیم اکثر ہی مستی کرتے، کبھی ورک آؤٹ کرتے ساتھ نظر آ ہی جاتے ہیں۔ حال ہی میں ان دونوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ جس میں بھائی بہن زبردست فٹنیس گول دیتے نظر آرہے ہیں۔ یہ دونوں اس تصویر میں یوگا کرتے نظر آرہے ہیں۔
سوشانت سنگھ راجپوت کیس (Sushant Singh Rajput Case) کی جانچ کے دوران این سی بی ریا چکرورتی تک پہنچی اور پھر ریا نے پوچھ گچھ کے دوران بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور شردھا کپور کا نام لیا۔ این سی بی نے ان دونوں سے پوچھ گچھ کی۔ این سی بی کو سمن بھیجا اور پوچھ۔گچھ کی جس کے فورا بعد یہ کبریں آنے لگیں کہ سیف علی خان اس معاملے میں بیٹی سارہ کے نام سے کافی خفا ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنے بیٹے تیمور اور اہلیہ کرینہ کپور خان کے ساتھ دہلی آئے گئے ہیں۔ حال ہی میں سیف نے ان خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ فائل فوٹو
نواب کنبے میں ایک نیا مہمان آنے والا ہے۔ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan)دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ اسی کے ساتھ سیف علی خان چوتھی مرتبہ والد بننے جا رہے ہیں۔ کرینہ کپور کی ڈلیوری شیاد اگلے سال جنوری میں ہوگی۔ بیبو کی آنکھوں میں حمل کی ایک الگ ہی چمک اب نظر آرہی ہے: تصاویر، انسٹاگرام۔
اکثر سارہ اپنے فینس کیلئے ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتی ہیں۔ سارہ مسلسل ایک کے بعد ایک انتہائی بولڈ اور گلیمرس تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔ دراصل حال ہی میں سارہ نے اب گلابی بکنی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیحد ہی ہاٹ پوز دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھر کر ان کے فینس کے ہوش اڑگئے اور سارہ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے۔ تصویر : انسٹاگرام ۔