உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سارا علی خان نے اپنی چھٹیوں کی تصاویر سے پھر مچایا تہلکہ، دیکھئے وائرل PHOTOS

    سارا علی خان (Sara Ali Khan) نے اپنے یوروپ چھٹیوں سے کچھ اندیکھی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ سارا نے اب جو تصویریں شیئر کی ہیں ، ان میں انہیں اپنی ماں امرتا سنگھ اور ایک دوست کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ سارا کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں ۔