سارا علی خان سے لے کر سنی لیونی تک ، بالی ووڈ اداکاراوں نے کچھ اس طرح منایا یوگا دیوس، دیکھئے تصاویر
21 جون کو ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یوگا دیوس منایا گیا ۔ اس موقع پر بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات نے بھی یوگا کرتے ہوئے اپنی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ نیچے دیکھئے کچھ بالی ووڈ سلیبریٹیز کی تصاویر ۔
21 جون کو ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یوگا دیوس منایا گیا ۔ اس موقع پر بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات نے بھی یوگا کرتے ہوئے اپنی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ نیچے دیکھئے کچھ بالی ووڈ سلیبریٹیز کی تصاویر ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
11/ 2
سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے ایک ویڈیو میں اداکارہ سنی لیونی اپنی دوست کے ساتھ یوگا کرتی نظر آرہی ہیں ۔
11/ 3
اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی ایک تھروبیک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ بیچ پر بکنی پہن کر یوگا کرتی نظر آرہی ہیں۔
11/ 4
یوگا دیوس کے موقع پر شیئر کئے گئے ایک ویڈیو میں اداکارہ عالیہ بھٹ یوگا آسن کرتی نظر آرہی ہیں۔
11/ 5
اداکارہ سارا علی خان یوگا کرتی دیکھی جاسکتی ہیں۔
11/ 6
کرشمہ کپور کو سکھاسنا کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
11/ 7
یوگا دیوس پر اداکارہ پریتا زنٹا نے ایک تصویر شیئر کی ، جس میں واٹرفال کے نیچے ان کو سکھاسنا کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
11/ 8
میرا کپور نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں ان کو یوگا کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
11/ 9
ایک فین کلب نے اداکارہ پوجا ہیگڑے کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کو یوگا کے مختلف آسن کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
11/ 10
ملائیکہ اروڑہ نے نوکاسنا کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔
11/ 11
شلپا شیٹی کو بھی اس تصویر میں یوگا کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔