உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ساڑھی پہن کر بیحد حسین لگیں سارہ علی خان، سوشل میڈیا پر فینس نے برسایا پیار

    Sara Ali Khan Saree Look : سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنے والی بالی ووڈ کی ببلی اداکارہ سارہ علی خان ایک بار پھر اپنی گلیمرس تصویروں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ان تصاویر میں سارہ ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔ یہ تصاویر سارہ نے خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ تصویر میں سارہ مختلف انداز میں پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔