کشمیر کی وادیوں سے سارہ علی خان نے پیش کی رمضان کی مبارکباد، ماں امرتا سنگھ اور بھائی ابراہیم خان بھی ساتھ آئے نظر
۔ اداکارہ سارہ علی خان کشمیر میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ چھٹی منارہی تھیں۔ اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور پیروکاروں سے رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی ہے۔
مشہور اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو رمضان المبارک کی نیک خواہشات ظاہر کی ہے۔ اداکارہ سارہ علی خان کشمیر میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ چھٹی منارہی تھیں۔ اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور پیروکاروں سے رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے منگل کی دیر رات اپنے انسٹاگرام پر سیاحتی مقام گلمرگ سے ایک ویڈیو شیئر کی جہاں وہ اس وقت اپنے کنبے کے ساتھ چھٹیاں منارہی ہیں۔
انہوں نے شمالی کشمیر کے بارہمولہ ٹنگمرگ میں قائم زیارت بابا پیام الدین ریشی پر بھی حاضری دی۔ سارہ نے اپنی ویڈیو کے ساتھ رمضان کریم اسٹیکر کا استعمال کیا۔ سارہ اپنی والدہ امریتا سنگھ اور بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ چھٹیاں کشمیر میں منارہےہیں۔
گزشتہ پیر کے روز انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دکھایا گیا ہے کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ گنڈولہ میں سوار ہوکر کنگڈوری اور افروٹھ کی طرف جارہے تھے۔ اور بعد میں والدہ کے ساتھ کنگڈوری میں سنو بائیک پر سواری کا لطف اٹھا رہے تھے۔
گنڈولہ میں سوار ہوکر ویڈیوں میں سارہ علی خان کی والدہ پہلے تو گھبراتی ہوئی نظر آئیں لیکن بعد میں خوشی محسوس کرتی ہوئی نظر آئیں۔شئیر کردہ ویڈیو میں ،سارہ علی خان نے کہا ،نمستے درشکو ، جیساکہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، باہر برف پڑھ رہی ہے۔ کینٹو ہماری ماتاشری ہمارے ساتھ گنڈولہ پر چڑھ رہی ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ تھوڑا ڈر رہی ہے۔ کینٹو ، مجھے یہ کہنا ضروری ہے کہ وہ مستقل محنت کررہی ہے۔ ہیلو سامعین جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ باہر سے برف پڑھ رہی ہے لیکن میری ماں اس گنڈولہ سواری پر میرے ساتھ جارہی ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ تھوڑا سا خوفزدہ ہے لیکن مجھے ضرور کہنا چاہئے ، وہ اپنے آپ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔
سیف علی خان کی لاڈلی بیٹی اور بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سارا علی خان فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے بھی کافی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ہاٹ تصویریں شیئر کرکے انہوں نے ایک مرتبہ سے انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ سارا نے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویر میں سارا کا کا یہ اوتار دیکھ کر فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔(Photo: @saraalikhan95/Instagram)
سارہ نے ہائی ہیلس سینڈل اور بہت کم لوازمات کے ساتھ اپنی لک کو پورا کیا۔ سارہ نے اپنے بالوں کو میسی بن کے ساتھ اسٹائل کیا۔ @saraalikhan95/Instagram
سارہ نے یہ ڈریس حال ہی میں ہوئے فلم فیئر فنکش کے دوران پہنی تھی جس کی تصویریں اب شیئر کی ہیں۔ @saraalikhan95/Instagram
ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں ہیئر میک اپ ٹیم کو شکریہ کہا ہے جنہوں نے انہیں سنڈریلا والا لک دینے کیلئے کافی محنت کی ہے۔ saraalikhan95/Instagram@
وہیں فینس ان کی ان تصویروں پر طرح طرح کی کمینٹ کر رہے ہیں ۔ وہیں ایک نے پوچھا آپ سبھی تصویروں میں شاکڈ کیو نظر آرہی ہو۔ saraalikhan95/Instagram@
گزشتہ دنوں پورے ملک میں ہولی کی دھوم دھام دیکھنے کو ۔ ایسے میں بالی ووڈ ستاروں نے بھی کافی مستی کی ۔ ساتھ ہی ساتھ بالی ووڈ سلیبریٹیز نے سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کو مبارکباد بھی دی ۔ اس درمیان سارا علی خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوری ہیں ، جن میں وہ سفید بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ دراصل سارا علی خان ہولی کے بعد اپنے والد سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے نئے گھر پہنچی تھیں ۔ (Photo:@saraalikhan95/Instagram)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ اور سیف کے گھر ہولی کے خاص موقع پر پول پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا ، جہاں سے سارا علی خان کی کچھ انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo:@underrated.actress/Instagram)
ان تصاویر میں سارا علی خان سفید بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ فینس کو سارا کا یہ بولڈ انداز کافی پسند آرہا ہے اور جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Photo:@underrated.actress/Instagram)
بتادیں کہ سارا علی خان کا ان اداکاراوں میں شمار ہوتا ہے ، جو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور فینس کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (Photo:@saraalikhan95/Instagram)
سارا علی خان جلد ہی فلم اترنگی میں نظر آنے والی ہیں ۔ اس فلم میں سارا کے ساتھ اکشے کمار اور دھنش اہم کردار میں نظر آئیں گے ۔(Photo:@saraalikhan95/Instagram)
غور طلب ہے کہ سارا علی خان نے فلم کیدارناتھ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا ۔ اس فلم میں سارا کے ساتھ آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نظر آئے تھے ۔ (Photo:@saraalikhan95/Instagram)
یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب سارا نے بکنی میں اس طرح کے پوز دئے ہیں ۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی مرتبہ بکنی میں تصاویر شیئر کرچکی ہیں ۔(Photo: @saraalikhan95/Instagram)
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو سارا علی خان حال ہی میں ورون دھون کے ساتھ قلی نمبر ون میں نظر آئی تھیں ، لیکن یہ فلم ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی تھی ۔ (Photo: @saraalikhan95/Instagram)
اب سارا علی خان جلد ہی فلم اترنگی میں نظر آنے والی ہیں ۔ اس فلم میں وہ اکشے کمار اور دھنش کے ساتھ اہم کردار میں نظر آئیں گی ۔ (Photo: @saraalikhan95/Instagram)
इससे पहले सारा अली खान गोल्डन ब्लाउज और रेड लहंगे में नजर आई थीं. बॉलीवुड एक्ट्रेस सारा अली खान अपनी फिल्मों के साथ-साथ कमाल के फैशन सेंस को लेकर भी सुर्खियों में रहती हैं. फोटो साभारः Instagram @saraalikhan95




