உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوم پیدائش پرخاص: ’بھابھی جی‘ نے گلیمرس اور اسٹائلش انداز سے سب کو کیا حیران

    سومیا ٹنڈن (Saumya Tandon) آج اپنا 37واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ ٹی وی میں بھابھی جی سے اپنے گلیمرس اور ہاٹ اوتار سے سومیا ٹنڈن نے ہرکسی کو حیران کردیا۔ آپ کو بتادیں کہ سومیا ٹنڈن ایک بچے کی ماں بھی ہیں۔ ان کی تصاویر اور فٹنس دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔