بگ باس کی اس ایکس کنٹیسٹنٹ کا ٹرانسفارمیشن دیکھ کر رہ جائیں گے حیران ، پہچاننا ہوا مشکل
لوکیش کماری شرما (Lokesh Kumari Sharma) کا اب تک زبردست میک اوور ہوچکا ہے ۔ وہ اپنے اس نئے لک سے انسٹاگرام پر چھائی ہوئی ہیں ۔ لوکیش نے اپنا وزن کافی کم کرلیا ہے اور ان کا اسٹائل بھی بدل گیا ہے ۔ لوگوں کی نظریں لوکیش کی تصویروں سے ہٹ نہیں پارہی ہیں ۔

ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس کے دسویں سیزن میں نظر آچکیں لوکیش کماری شرما کو اگر آج اپ دیکھئے گا تو یقین مانئے انہیں پہچان نہیں پائیے گا ۔ وہ اب پہلے جیسی نہیں رہیں ، وہ اب کافی ہاٹ اور گلیمرس نظر آتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10

لوکیش کماری شرما کا اب تک زبردست میک اوور ہوچکا ہے ۔ وہ اپنے اس نئے لک سے انسٹاگرام پر چھائی ہوئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10

لوکیش نے اپنا وزن کافی کم کرلیا ہے اور ان کا اسٹائل بھی بدل گیا ہے ۔ لوگوں کی نظریں لوکیش کی تصویروں سے ہٹ نہیں پارہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10

بگ باس 10 میں لوکیش کماری ایک کامنر کے طور پر نظر آئی تھیں اور اسی شو پر سلمان خان نے لوکیش کماری کی ساتھی کنٹیسٹنٹ بانی جے سے کہا تھا کہ وہ لوکیش کی ورک آوٹ میں مدد کریں تاکہ وہ خود کو گروم کرپائیں ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10

لگتا ہے کہ سلمان خان کی باتوں کو لوکیش کماری نے کافی سنجیدگی سے لیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج وہ اتنی فٹ اور ہاٹ ہوگئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10

بتادیں کہ بگ باس کا حصہ بننے کے بعد سے لوکیش کافی مشہور ہوگئی ہیں اور انہوں نے اپنی اس شہرت کو برقرار رکھنے کیلئے خود پر کافی محنت کی ہے ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10

لوکیش کماری کو اب دیکھ کر کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہے کہ وہ وہی بگ باس والی لوکیش ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اب لوکیش کی کافی فین فالوئنگ ہے ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10

انسٹاگرام پر لوکیش کو 49 ہزار سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ لوکیش انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @thelokeshbb10