உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی لاڈلی بیٹی سہانا خان کو ستا رہی ہے ان دو لوگوں کی یاد ، شیئر کی ایسی تصویر

    سہانا خان (Suhana Khan) اپنی تصویر اور ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا (Social Media) پر چھائی رہتی ہیں ۔ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب سہانا کی تصویر پر اس قدر لوگوں کی توجہ مبذول ہوئی ہو ۔ اس سے پہلے بھی وہ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے سرخیوں میں رہ چکی ہیں ۔