انہوں نے کہا، سب سے زیادہ بکھرے اور ٹوٹئ ہوئے کردار کو میری سب سے کامیاب فلم بنانے کیلئے شکریہ۔ جب اداکار سے سیٹ کی خوشنما یادوں کے بارے میں فینس نے سوال کیا تو انہوں نے کہا، وہ سب سے مزیدار لمحہ تھا جب ان کی اور فنکاروں کے بیچ برف کی لڑائی ہوئی تھی۔ اس دن کو یاد کرتے ہوئے شاہد نے بتایا کہ تب بھاری برفباری کے سبب میسوری کی شوٹنگ کو رد کر دیا گیا تھا۔ شاہد نے بتیا کہ ہم شوٹنگ کی لوکیشن پر نہیں پہنچ ہائے تھے اور تب کرو نے برف کی لڑائی شروع کر دی تھی۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور (Shahid Kapoor) کی اہلیہ میرا راجپوت بھلے ہی انڈسٹری سے دور ہیں لیکن فین فالونگ کے معاملے میں بڑی اداکاراؤں کو ٹکر دیتی ہیں۔ میرا کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں جن کے ساتھ وہ اپنے روزمرہ کے معمولات کے بارے میں خاص باتیں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راکپوت اپنے گلیمرس اوتار کیلئے مشہور ہیں۔ شاہر اور میرا ایسے کپل ہیں جن کی بانڈنگ لوگوں کو بیحد پسند آتی ہے۔ شاہد نے حال ہی میں اپنی چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے پول سائڈ کی تصویر شیئر کی تھی اب ان کی بیوی میرا کا گلیمرس اور بولڈ انداز میں تصویر سامنے آئی ہے۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)