انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

سفید شارٹ ڈریس میں شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت کی تصویر دیکھ کر فینس نے دئے ایسے رد عمل

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور (Shahid Kapoor) کی اہلیہ میرا راجپوت بھلے ہی انڈسٹری سے دور ہیں لیکن فین فالونگ کے معاملے میں بڑی اداکاراؤں کو ٹکر دیتی ہیں۔ میرا کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں جن کے ساتھ وہ اپنے روزمرہ کے معمولات کے بارے میں خاص باتیں شیئر کرتی رہتی ہیں۔

News18 Urdu | Apr 16, 2021 04:03 PM IST
1/ 23
 ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور (Shahid Kapoor) کی اہلیہ میرا راجپوت بھلے ہی انڈسٹری سے دور ہیں لیکن فین فالونگ کے معاملے میں بڑی اداکاراؤں کو ٹکر دیتی ہیں۔ میرا کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں جن کے ساتھ وہ اپنے روزمرہ کے معمولات کے بارے میں خاص باتیں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

2/ 23
 میرا کی ویڈیوز اور تصاویر اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ابھی حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں ماں کی حیثیت سے کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

3/ 23
 انہوں نے ویڈیو میں بتایا تھا کہ وہ میک اپ کرنے جا رہی تھیں تب ان کا اسپنچ نہیں ملا جب انہوں نے ڈھونڈا تو وہ ان کے بیٹے کے سوئمنگ پول میں ملا اور انہوں نے بتایا کہ بیٹے نے اس کا کیا حال کیا یہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

4/ 23
 اب میرا نے کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔  اس تصویر میں میرا سفید رنگ کی شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔  (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

5/ 23
 میرا راجپوت کوئی بھی تصویر یا ویڈیو شیئر کرتی ہیں وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

6/ 23
 بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راکپوت اپنے گلیمرس اوتار کیلئے مشہور ہیں۔ شاہر اور میرا ایسے کپل ہیں جن کی بانڈنگ لوگوں کو بیحد پسند آتی ہے۔ شاہد نے حال ہی میں اپنی چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے پول سائڈ کی تصویر شیئر کی تھی اب ان کی بیوی میرا کا گلیمرس اور بولڈ انداز میں تصویر سامنے آئی ہے۔  (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

7/ 23
 میرا راجپوت کی تصویر سے پہلے شاہد کپور نے بھی اپنی ایک پول میں نہاتے ہوئے تصویر شیئر کی جو خوب چرچا میں رہی۔ اب میرا کی یہ تصویر دیکھ کر فینس کریزی ہو گئے اور جم کر کمینٹس میں رد عمل ظاہر کرنے لگے۔

8/ 23
 ایسا پہلی بار نہیں کہ میرا کی بولڈ تصویر سامنے آئی ہو میرا اکثر ہی سوشل میڈیا پر بولڈ پوز تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ photo credit: instagram/@mira.kapoor)

9/ 23
 اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت بالی ووڈ سے دور ہیں ، لیکن لائم لائٹ سے بالکل بھی نہیں ۔ میرا راجپوت اداکارہ نہ ہونے کے باوجود کسی سلیبریٹیز سے کم نہیں ہیں ۔ photo credit: instagram/@mira.kapoor)

10/ 23
 سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک ادا پر فدا ہیں ۔ ان کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اب میرا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں ان کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

11/ 23
 میرا راجپوت نے انسٹاگرام پر اپنی سوئم سوٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ پیچ کلر کے پرنٹیڈ سوئم ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)

12/ 23
 میرا راجپوت کی سوئم سوٹ والی تصویر پر کئی بالی ووڈ سلیبریٹیز نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ کنیکا کپور نے میرا راجپوت کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا گارجیس ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)

13/ 23
 وہیں ان کے فینس بھی کمنٹ کرکے ان کے اس انداز کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ میرا راجپوت کی تصویر سے واضح ہے کہ وہ فیشن کے معاملہ میں کسی بھی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)

14/ 23
 تاہم یہ پہلی مرتبہ نہیں جب میرا راجپوت کا گلیمرس انداز دیکھنے کو ملا ہے ۔ اس سے پہلے بھی میرا کئی مرتبہ گلیمرس اور بولڈ انداز میں نظر آچکی ہیں ، جس کو ان کے فینس نے کافی پسند کیا ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)

15/ 23
 میرا راجپوت ۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @mira.kapoor)

16/ 23

17/ 23

18/ 23

19/ 23

20/ 23

21/ 23

22/ 23

23/ 23

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES