உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی ہوتے ہی جب گوری خان سے شاہ رخ خان نے کہا، چلو برقع پہنو اور نماز پڑھو

    شاہ رخ خان ، گوری کو اس وقت دل دے بیٹھے تھے ، جب انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بھی نہیں کی تھی ۔ سال 1984 میں پہلی مرتبہ شاہ رخ نے گوری کو دیکھا اور پہلی مرتبہ دیکھتے ہی انہیں دل دے بیٹھے ۔ چھ سال کے ریلیشن شپ کے بعد دونوں نے شادی کی ۔