உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان روتی ہوئی آئیں نظر، سامنے آئیں حیران کر دینے والی تصویریں

    در اصل سہانا خان (Shahrukh Khan) نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ آنسو بہاتی نظر آرہی ہیں۔ فوٹو میں سہانا خان کے آنسو صاف نظر آرہے ہیں۔ سہانا کی روتی تصویر دیکھ کر سبھی حیران ہیں۔