உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی چاند سے گفتگو، سامنے آئی چاندنی رات کی تصویر

    سہانا خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک بیحد خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں سہانا اپنے نیویارک میں واقع اپارٹمینٹ سے چاند کی طرف دیکھتی نظر آرہی ہیں۔