உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی نے پہنی ڈیپ نیک ڈریس، پوری کمر آئی نظر تو لوگوں نے دے ڈالے ایسے ردعمل

    بتادیں کہ کچھ دنوں پہلے ہی سہانا خان نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں ، جس میں وہ ریڈ ڈیپ بیک سلیولیس باڈی کان ڈریس میں دیکھی جا سکتی ہیں ۔ تصاویر میں سہانا بالکنی میں کھڑی ہیں اور پیچھے مڑ کر دیکھ رہی ہے ۔