شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بولڈ شارٹ ٹاپ میں بیچ پر دئے قاتلانہ پوز، اور کہا دیکھو میں اسکرٹ میں، کچھ یوں آئے رد عمل
سہانا خان آئے دن نئے اسٹننگ اوتار سے فینس کے ہوش اڑاتی نظر آتی رہتی ہیں۔ سہانا خان اس تصویر میں بیچ پر نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں وہ اسکرٹ پہنے اور بولڈ ٹاپ میں پہنے نظر آئیں۔ سہانا اس تصویر کے ساتھ کیپشن بھی لکھا، دیکھو مجھے اسکرٹ میں۔

ممبئی: شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہ کیا ہو، لیکن اس سے پہلے ہی وہ اسٹار بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سہانا خان (Suhana Khan) کی بڑی تعداد میں فین فالوئنگ ہے، جن کی نظر اکثر ہی ان کی تصویروں اور ویڈیوز پر مرکوز رہتی ہیں۔ سہانا خان بھی سوشل میڈیا (Suhana Khan Photos) پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنے نئے اور اسٹنگ اوتار سے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتی رہتی ہیں۔ اس درمیان ایک بار پھر سہانا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس نے انٹرنیٹ کا درجہ حرارے بڑھا دیا ہے۔ ( Instagram @suhanakhan2)

سہانا خان آئے دن نئے اسٹننگ اوتار سے فینس کے ہوش اڑاتی نظر آتی رہتی ہیں۔ سہانا خان اس تصویر میں بیچ پت نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں وہ اسکرٹ پہنے اور بولڈ ٹاپ میں پہنے نظر آئیں۔ سہانا اس تصویر کے ساتھ کیپشن بھی لکھا، دیکھو مجھے اسکرٹ میں۔

اس سے پہلے بھی سہانا خان نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر تصویر شیئر کی جو انٹرنیٹ پر کافی سرخیوں میں رہی۔ یہ سہانا خان کی مرر سیلفی ہے، جس میں وہ بلیک اور وہائٹ رنگ (سیاہ اور سفید رنگ) کے کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں۔ اس سیلفی میں سہانا خان اپنے کورس پلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ مداحوں کے درمیان سہانا خان کی یہ مرر سیلفی خوب پسند کی جارہی ہے۔ حالانکہ یہ پہلی بار نہیں ہے، جب سہانا خان نے اپنے اسٹنگ لُک سے لوگوں کے ہوش اڑائے ہوں۔

بالی ووڈ کے شہور اسٹار کڈس شاہ رخ خان کے بچے سہانا خان (Suhana Khan) اور آرین خان (Aryan Khan) اکثر خبروں میں بنے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جہاں آرین خان کم پوسٹ کرتے ہیں۔ وہیں ان کی بہن سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ کنگ خان کی لاڈلی کے سوشل میڈیا پر اطھی فین فالوئنگ ہے۔

حال ہی میں سہانا خان نے بھائی آرین اور بہن عالیہ چھپا (Alia Chhiba) کے ساتھ ایک بیحد ہی پیاری تصویر شیئر کی ہے لیکن اس تصویر کو اوپس (Oops) بتا ڈالا۔ سہانا خان ان دنوں اپنی کزن عالیہ کے ساتھ خوب مستی کر رہی ہیں۔ وہ جو بھی تصویر شیئر کرتی ہیں وائرل ہو جاتی ہے۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی لاڈلی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) ان دنوں سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم ہیں۔ ان دنوں اپنی تازہ تصویروں کی وجہ سے سہانا خان سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ ان کی کچھ نئی تصویریں انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔ ( Instagram @suhanakhan2)

سہانا نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئرکرتی رہتی ہیں ۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)

وہیں حال ہی میں سہانا خان اپنی ایک ایسی ہی پوسٹ کی وجہ سے زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ سہانا خان (Suhana Khan) نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کچھ انتہائی بولڈ اور خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سہانا خان اوولو باڈی کون ڈریس (beautiful olive bodycon dress) پہنے نظر آئیں اور ان کا یہ دلکش انداز لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ ( Instagram @suhanakhan2)

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ان دنوں سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم ہیں ۔ سہانا نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئرکرتی رہتی ہیں ۔ وہیں حال ہی میں سہانا خان اپنی ایک ایسی ہی پوسٹ کی وجہ سے زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ سہانا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک انتہائی بولڈ اور خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔ وہیں اس تصویر کے ساتھ انہوں نے ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے ۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)

سہانا خان مسلسل اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس سے پہلے حال ہی میں سہانا خان نے انسٹاگرام پر زبردست بولڈ انداز دکھایا ہے ۔ انہوں نے اپنے اکاونٹ پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں سہانا گرین ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ وہیں کھلے بالوں میں سہانا کا انداز قاتلانہ ہے۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)

اس تصویر کے ساتھ سہانا خان نے ایک دلچسپ کیپشن بھی لکھا ہے ۔ سہانا نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا : میں یہ تصویر پوسٹ کررہی ہوں اس سے پہلے کی میں اسے اتنا دیکھوں کہ اس سے نفرت کرنے لگوں ۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)

سہانا کی کوئی بھی تصویر ہو لوگ اسے خوب پسند کرتے ہیں۔ وہیں ان کے چاہنے والے بالی ووڈ انٹری کیلئے بے تاب ہیں۔ بالی ووڈ میں انٹری کرنے سے پہلے ہی سہانا خان کافی مشہور ہو چکی ہیں۔ (Instagram @suhanakhan2)

وہیں سہانا خان اس سے پہلے والد شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کے ساتھ آئی پی ایل (IPL) کے 13 ویں سیزن میں میچ دیکھنے پہنچے تھیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)

شاہ رخ خان کے ساتھ ان ان کے بچے سہانا خان (Suhana Khan) اور آرین خان (Aryan Khan) بھی اسٹیڈیم میں پہنچے تھے۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)

ایسے کھیل کا مزہ لے رہی شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں ان کے ایکسپریشن دیکھنے لائق ہیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)

شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) بھی ان تصویروں میں ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے اور کافی پر جوش نظر آرہے ہیں۔ instagram/@kkriders

سوشل میڈیا یوزرس کو شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں جس کے چلتے لوگ ان کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)

اس دوران شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) سفید رنگ کی ہوڈی پہنے اور ماسک لگائے نظر آئے۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)

وہیں سہانا خان (Suhana Khan) بھی کافی کیجوئل لک میں نظر آئیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)

سہانا خان (Suhana Khan) اپنے والد شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) سے ملتی۔جلتی سفید سلیو لیس جیکٹ میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ یہی نہیں سہانا خان کا بالوں کا اسٹال بھی لوگوں کو کافی پسند آرہا ہے۔

سہانا خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ میچ دیکھنے پہنچے آرین خان نے اس دوران لال رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جہاں آرین سہانا خان سے کچھ باتیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)

کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی ان تصویروں کو دیکھ کر ایک یوزر نے دونوں کو بیسٹ فادر۔ڈاٹر جوڑی بتایا ہے۔ وہیں ایک نے سہانا کی کیوٹنیس پر فدا ہونے کی بات کہی۔ (photo credit: twitter/@SRKKINGOFBOLLY3)

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور گوری خان کی لاڈلی بیٹی سہانا خان سوشل نیٹ ورک سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سہانا نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ تصویر : - suhanakhan2

سہانا خان نے بالی ووڈ میں فی الحال ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن ان کے چاہنے والوں کی طویل فہرست ہے ۔ سہانا خان کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ suhanakhan2

شاہ رخ خان کی بیٹی ہونے کے علاوہ سہانا خان اپنے اسٹائل اور ڈریسنگ سینس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ suhanakhan2

سہانا خان بالی ووڈ میں کب ڈیبیو کریں گے ، اس بارے میں فی الحال کوئی جانکاری نہیں ہے ، لیکن ان کے فینس کی یہ خواہش ہوگی کہ وہ جلد سے جلد بالی ووڈ میں قدم رکھیں اور اپنے والد شاہ رخ خان کی طرح دھمال مچائیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔suhanakhan2

بتا دیں کہ سہانا کو انسٹاگرام پر گیارہ لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ suhanakhan2