உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی انتہائی ہاٹ بلیک باڈی کون ڈریس میں تصویروں نے مچائی سنسنی، لوگ بولے یہ

    سہانا خان ان دنوں پرتگال کی ٹرپ پر ہیں۔ سہانہ نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جو مداحوں کے دل کی دھڑکن بڑھا رہی ہیں۔ شاہ رخ کی بیٹی بلیک باڈی کون والے لباس میں سوشل میڈیا پر محفل لوٹ رہی ہیں۔