உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بولڈ آؤٹ فٹ پہن کر دلکش انداز میں ڈھایا قہر، فینس کے اڑے ہوش

    سہانا خان (Suhana Khan) نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کچھ انتہائی بولڈ اور خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سہانا خان اوولو باڈی کون ڈریس (beautiful olive bodycon dress) پہنے نظر آئیں اور ان کا یہ دلکش انداز لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔