உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے دکھایا انتہائی بولڈ انداز ، شیئر کی ایسی تصویر ، مچا ہنگامہ

    شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) سوشل میڈیا (Social Media) پر ایک مرتبہ پھر زبردست سرخیوں میں آ گئی ہیں ۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر انتہائی گلیمرس تصویر شیئر کی ہے ۔