உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کہیں آپ نے مس تو نہیں کردیں سہانا خان کی یہ تصویریں، بیحد ہی کیوٹ اور معصوم ہیں شاہ رخ خان کی لاڈلی

    بالی ووڈ کے رومانس کنگ یعنی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ممبئی سے واپس وہ پڑھائی کیلئے نیویارک لوٹ گئی ہیں۔ مرر سیلفی کے بعد سہانا نے پھر بیحد ہی گلیمرس تصویر شیئر کرے سب کو دیوانہ بنا ڈالا۔ -