உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے غیر ملکی دوست کے ساتھ دکھایا ایسا انداز، مچ گیا ہنگامہ ، تصویر وائرل

    شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ سہانا نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو جم کر وائرل ہورہی ہے ۔