உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی وائرل تصویر میں چہرے کے عجیب و غریب تاثرات نے کھینچا لوگوں کا دھیان

    حال ہی میں سہانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر دو تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ بیحد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ سہانا کی ان تصویروں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ کسی پروجیکٹ کیلئے شوٹ کر رہی ہں۔