உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان دوستوں کے ساتھ نائٹ لائف انجوائے کرتی ہوئی نظر آئیں، دیکھیں تصاویر

    سہانا خان اپنی تازہ ترین تصاویر (Suhana Khan Photos) میں دوستوں کے ساتھ نیویارک میں نائٹ لائف انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ چونکہ یہ تصاویر کرسمس کے موقع پر شیئر ہوئی ہیں تو سہانا خان کے مداح اسے فیسٹول سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔ اسٹار کڈ کا خوبصورت انداز لوگوں کا دل جیت رہا ہے۔ یہ تصاویر انسٹاگرام (Suhana Khan Instagram) پر سہانا خان کے فین پیج اکاونٹ سے شیئر ہوئی ہیں۔