نئی دہلی : سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے میکرس کو جتنی امیدیں تھیں، یہ اس سے بھی چار قدم آگے نکل چکی ہے ۔ باکس آفس پر اپنی ریلیز کے پہلے دن سے ہی فلم پٹھان نے ناظرین کا دل جیت لیا ہے ۔ اس فلم کے ذریعہ چار سال بعد شاہ رخ خان کی زبردست واپسی ہوئی ہے ۔