اپنا ضلع منتخب کریں۔

    لتا منگیشکر کی آخری رسوم میں Shahrukh Khan نے دعا مانگ کر جسد خاکی پھونکا تو لوگوں نے دئے ایسے ردعمل

    (Lata Mangeshkar) : کئی لوگوں نے ٹویٹر پر کنگ خان نشانہ سادھنے کی کوشش کی اور غلط مطلب نکالا تو وہیں شاہ رخ خان کا یہ اعزاز کافی لوگوں کو پسند بھی آیا۔ پھر بس یہیں سے شاہ رخ خان کے مداح ان ٹرول کرنے والوں کو سبق سکھانے شاہ رخ خان کی حمایت میں اتر آئے اور ان کی اس تصویر کو شیئر کرکے اسے بیحد ہی خوبصورت تصویر قرار دیا۔

    تازہ خبر