உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کا گلیمرس انداز سوشل میڈیا پر وائرل ، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    شاہ رخ خان (Shahrukh khan) کی اہلیہ گوری خان (Gauri Khan) بھلے ہی فلموں میں کام نہیں کرتی ہیں ، لیکن فلمی دنیا کی سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ کئی مرتبہ تو کسی اداکارہ سے زیادہ لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ فوڈ برانڈ کی لانچنگ کے موقع پر ایک مرتبہ پھر گوری خان کا جلوہ نظر آیا ۔