உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: سمندر کنارے بولڈ ہوئیں اداکارہ شمع سکندر، 40 کی عمر میں ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کر دئے پوز، فینس کے اڑ گئے ہوش

    Shama Sikander Photos : شمع سکندر سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ اپنی بولڈنیس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی بولڈنیس سے فینس کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔ شمع سکندر کی تازہ تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔