உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شنایا کپور نے اپنی گلیمرس اور بولڈ تصاویر سے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    اداکارہ سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور (Shanaya Kapoor) نے حال ہی میں ایک فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس میں وہ کافی خوبصورت اور بولڈ لگ رہی ہیں ۔ شنایا کپور نے اپنی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ دیکھئے ان کی خوبصورت تصاویر