بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی لاڈلی بیٹی شنایا کپور (Shanaya Kapoor) نے بھلے ہی بالی ووڈ میں انٹری نیہں کی ہو، لیکن وہ سوشل میڈیا کی اسٹار ہیں۔ سوشل میڈیا پر شنایا کپور کی تصاویر اور ویڈیو چھائے رہتے ہیں۔ شنایا کپور اکثر اپنی خوبصورت تصاویر اور ڈانس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے کچھ گھنٹے پہلے انسٹا گرام پر اپنی کچھ بے حد گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہوں نے شارٹس اور برالیٹ پہنی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: انسٹاگرام @shanayakapoor02)