உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی ماں شرمیلا ٹیگور نے اب تک نہیں دیکھی کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی شکل، جانیں وجہ

    کرینہ کپور کپور خان (Kareena Kapoor) اور سیف علی خان کے دوسرے بچے کے ہونے کے بعد شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) اپنے پوتے پر وہ پیار نہیں ظاہر کر پائیں ہیں۔ کرینہ نے اکیس فروری کو دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ کرینہ کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے اور وہ اب اپنے گھر آگئی ہیں لیکن دادی شرمیلا ٹیگور اب تک اپنے پوتے سے نہیں مل پائی ہیں۔