உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عید کی پارٹی میں Salman Khan کو شہناز گل نے بھرے کیمروں کے سامنے کر ڈالا کس، جانئے پھر کیا ہوا

    ۔ شہناز اور سلمان کے درمیان ایک پیارا رشتہ ہے جسے لوگوں نے کئی بار بگ باس میں دیکھا اور پھر بگ باس کے بعد بھی۔ حال ہی میں سلمان خان (Salman Khan) کی بہن ارپیتا اور بہنوئی آیوش شرما نے اپنے گھر پر عید کی پارٹی دی (Arpita-Aayush Sharma Eid Party) جس میں شہناز بھی پہنچیں اور اپنے سلمان سر پر پیار کی بارش کرتی نظر آئیں۔