உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اپنے پیار کی چتا کو مکھ اگنی کے وقت شہناز گل ان کے پیروں میں ہی بیٹھ گئی، پھوٹ۔پھوٹ کر روتے ہوئے بولیں، سدھارتھ میرا بچہ

    سدھارتھ کو آخری وداعی دینے کیلئے بالی وود کے ستارے شمشان گھاٹ پہنچے تو وہاں شہناز کا حال دیکھ کر سبھی کا دل ٹوٹ گیا۔ بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ سمبھاونا سیٹھ نے پنک ولا سے بات چیت میں بتایا کہ جب سدھارتھ کو اگنی دی جا رہی تھی تو شہناز بری طرح ٹوٹ گئی اور آخری رسمیں نبھاتے ہوئے سدھارتھ میرا بچہ کہتی رہیں۔