உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خاص دوست سدھارتھ شکلا کو آخری وداعی دینے شمشان پہنچیں شہناز گل، بے سدھ حالت میں آئیں نظر

    شہناز بھی اوشیوارا شمشان گھاٹ پنچیں۔ انہیں پولیس کے پروٹیکشن کے ساتھ لایا گیا۔ شہناز اپنے بھائی شہباز کے ساتھ شمشان گھاٹ پہنچیں۔اس دوران شہناز روتی ۔بلکھتی ہوئی بے سدھ نظر آئیں۔