شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا - 'دل سے اس دیوالی کی مبارکباد،اس دیوالی سب کو سکھ ، خوشی اور سکون ملے! باقی محبت اور پازیٹوٹی تو ہے ہی۔ (تصویر بشکریہ @shehnaazgill Instagram)